سدرشن اگروال
Appearance
سدرشن اگروال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
گورنر اتراکھنڈ | |||||||
برسر عہدہ 8 جنوری 2003 – 28 اکتوبر 2007 |
|||||||
| |||||||
گورنر اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 3 جولائی 2004 – 7 جولائی 2004 |
|||||||
گورنر سکم (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 25 اکتوبر 2007 – 8 جولائی 2008 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 جون 1931ء [1] لدھیانہ |
||||||
وفات | 3 جولائی 2019ء (88 سال)[1] نئی دہلی |
||||||
وجہ وفات | مرض | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
سُدرشن اگروال (19 جون 1931ء - 3 جولائی 2019ء) ہندوستانی سیاست دان تھے جو 2003ء سے 2007ء تک اتراکھنڈ اور 2007ء سے 2008ء تک سکم کے گورنر رہے۔
سرگزشت
[ترمیم]بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہونے والے سُدرشن اگروال ایک فرسٹ کلاس لا گریجویٹ تھے۔ سُدرشن قومی انسانی حقوق کمیشن کے رکن رہے، 1981ء سے 1983ء تک مسلسل تین سال راجیہ سبھا کی سیکریٹری جنرل رہے۔ سُدرشن اگروال کو جنوری 2003ء میں ریاست اتراکھنڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔انھیں 19 اگست 2007ء کو ریاست سکم کا گورنر مقرر کیا گیا، اکتوبر 2007ء میں انھوں نے اترکھنڈ کے گورنر کا منصب چھوڑا اور 25 اکتوبر 2007ء کو سکم کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122949859 — بنام: Sudarshan Agarwal — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ