سديپا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سديپا سنگھ
Sudeepa Singh.JPG
سديپا سنگھ ہائ کانس کی ایک تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست 1988 (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر, بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،ماڈل

سديپا سنگھ ٹی وی اشتہارات، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرچکی ہے۔ وہ ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ سکھ ہے اور امرتسر سے تعلق رکھتی ہے۔

سديپا نے 800 سے زائد اشتہارات کیے ہیں۔ یہ بھارت اور پاکستان دونوں سے متعلق ہیں۔ اس نے مہندر سنگھ دھونی، شاہ رخ خان، امیتابھ بچن اور سچن ٹنڈولکر جیسی مشہور شخصیات کے ساتھ کام کیا ہے۔

فلمیں[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]