سدھارتھ شکلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سدھارتھ شکلا
(انگریزی میں: Sidharth Shukla ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1980  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 2021 (41 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  اداکار،  ٹیلی ویژن میزبان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بالیکا ودھو،  دل سے دل تک  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سدھارتھ شکلا (12 دسمبر 1980 - 2 ستمبر 2021)[3] ایک بھارتی اداکار اور ماڈل تھے جو ہندی ٹیلی ویژن اور فلموں میں نمودار ہوئے۔ وہ "بالیکا ودھو" اور "دل سے دل تک" میں اپنے رومانوی کرداروں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔[4] وہ ریئلٹی شوز بگ باس سیزن 13 اور فیر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی سیزن 7 کے فاتح تھے۔[5] چندی گڑھ کے فورٹیس ہسپتال میں 2 ستمبر 2021ء کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کی موت ہوگئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. RIP Sidharth Shukla: Salman Khan & other celebs mourn — شائع شدہ از: 2 ستمبر 2021
  2. Siddharth Shukla: Indian TV actor dies at 40 — سے آرکائیو اصل فی 5 ستمبر 2021 — شائع شدہ از: 2 ستمبر 2021
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ Note: Age is being derived from the upload date of the video, 10 دسمبر 2016, and from 0:55 where the announcer says that Shukla "turns 36 today".
  4. ."Sidharth Shukla and Sonia Rathee to star in Ekta Kapoor's Broken But Beautiful 3". The Indian Express (بزبان انگریزی). 4 December 2020. 
  5. "Bigg Boss 13: 'Dil Se Dil Tak' Actor Sidharth Shukla To PARTICIPATE in Salman Khan's Show?". 20 جولائی 2019. 20 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019. 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔