سدھاکر کلکرنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سدھاکر کلکرنی
ذاتی معلومات
مکمل نامسدھاکر بال کرشنا کلکرنی
پیدائش16 جون 1937(1937-06-16)
وفات30 مئی 2011(2011-50-30) (عمر  73 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1990)
ایک روزہ امپائر5 (1986–1988)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 7 جون 2019ء

سدھاکر بال کرشنا کلکرنی (پیدائش: 16 جون 1937ء)|(انتقال: 30 مئی 2011ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1990ء میں بھارت بمقابلہ سری لنکا کے ایک ٹیسٹ میچ اور 1986ء اور 1988ء کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں میں کھڑے تھے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 30 مئی 2011ء کو 73 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "S. B. Kulkarni"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019