سدھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سدھن
سدھوزئی
کل آبادی
~27,00000[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 آزاد کشمیر~500,000 [2][3]
زبانیں
پشتو،پہاڑی، اردو
مذہب
اسلام

سدھن (انگریزی: Sudhan) (جسے سدھوزئی بھی کہا جاتا ہے) آزاد کشمیر کے پونچھ، سدھنوتی، باغ اور کوٹلی کے اضلاع کے بڑے پشتون قبائل میں سے ہے اس قبیلے کی سخت جان جفا کش بہادری شجاعت مہمان نوازی اور خوداری ہی ان کی اصل پہچان ہے تاریخ اقوام پونچھ کشمیر کے مصنف مورئخ محمد دین فوق لکھتے ہیں کہ سدھن سدوزئی ریاست پونچھ کی تمام قوموں سے بالکل مختلف اور علاحدہ معلوم ہوتے ہیں کیونکہ یہ اپنی عادت خاص سے پہچانے جاتے ہیں جس کا خاصا یہ ہے کہ ان میں غریب سے غریب تر سدھن بھی اپنے آپ کو احمد شاہ درانی سے کم نہیں سمجھتا[4]اس قبیلے نے 1360ء سے لے کر 1832ء تک ریاست جموں کشمیر کی سابقہ پہاڑی سدھنوتی ریاست پر حکومت کی تاریخ ڈوگرہ دیش کے مصنف مورئخ نرگس داس نرگس لکھتے ہیں کہ سدھن خالص افغان نسل ہیں ان کی بہادری جوں مردانگی ان کے چہرے مہرے قطع وجہ مہمان نوازی غرض ان کی تمام خصوصیات افغانستان کے سدوزئیوں سے یکسانی رکھتی ہیں[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""With Friends Like These...": Human Rights Violations in Azad Kashmir: II. Background"۔ Human Rights Watch۔ March 8, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 14, 2019 
  2. "Statistical Year Book 2019" (PDF)۔ Statistics Azad Jammu and Kashmir۔ 30 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2020 
  3. Christopher Snedden (2012)۔ The Untold Story of the People of Azad Kashmir۔ Columbia University Press۔ صفحہ: xix۔ ISBN 9780231800204۔ Sudhan/Sudhozai – one of the main tribes of (southern) Poonch, allegedly originating from Pashtun areas. 
  4. تاریخ ڈوگره ديس: جموں و کشمیر مصنف نرگس، نرسنگداس، پبلشنگ 1967مشی گن یونیورسٹی جنوری 2008 حوالہBiBTeX EndNote  سدھن خالص افغان سدوزئ ہیں ان کی بہادری جوں مردانگی ان کے چہرے مہرے قطع وجہ مہمان نوازی غرض ان کی تمام خصوصیات افغانستان کے سدوزئیوں سے یکسانی رکھتی ہیں تاریخ ڈوگرہ دیس صفحہ 341 https://books.google.com.sa/books?id=BkVXAAAAMAAJ&q=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86+%D8%AE%DB%8C%D9%84&dq=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86+%D8%AE%DB%8C%D9%84&hl=ur&sa=X&ved=2ahUKEwi1hJf_oc_2AhVBKBoKHbeBBCQQ6AF6BAgFEAM