سدھنوتی ریاست
سدھنوتی ریاست جموں کشمیر کی سابقہ دس پہاڑی قبائلی ریاستوں میں سے ایک تھی جس کا پہلا نام بھان تھا ریاست بھان جس کی تاریخ کم و پیش ہزار بارہ سو سال تک پرانی ہے یہ ریاست موجودہ پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی (پلندری) ضلع پونچھ مکمل اور نصف ضلع کوٹلی اور باغ کے کچھ علاقوں پر مشتمل 2500 مربع کلومیٹر تھی مورئخین کے مطابق 900ء یا اس سے قبل سدھنوتی سابقہ بھان پر باقاعدہ بھان ہندو برہمنوں کی حکومت قائم تھی برہمنوں کے بعد بارہویں صدی عیسوی سے لے کر چودھویں صدی عیسوی تک بھاگڑوں نے سدھنوتی سابقہ بھان پر حکمرانی کی اس کے بعد افغان نواب جسی خان سدوزئ نے چودھویں صدی عیسوی میں سدھنوتی سابقہ بھان پر لشکر کشی کی اور یہاں بھاگڑوں کو شکست دے کر بھان ریاست کا نام سدھنوتی رکھا [1] اور سدھنوتی پر 1407ء سے لے کر سقوط سدھنوتی1832ء تقریبا 427 سال تک نواب جسی خان کے سدوزئی خاندان نے اپنی حکومت قائم کیے رکھی[2][3][4][5][6]
| Nawab Jassi Khan Saduzai بانی وحکمران ریاست سدھنوتی | |
|---|---|
| پیدائش | 1370 غزنی افغانستان |
| وفات | مارچ 1417ء سدھنوتی آزاد کشمیر |
| قومیت | افغان |
| نسل | پشتون سدوزئی سدھن[7] |
| مذہب | اسلام |
| مقام | سدھنوتی، ریاست |
|---|---|
| تعمیر | 1360ء دیوان خاص (d) |
| [14][15][16][17] [18][19][20][21] [22] [23][24][25] [26] [27][28][29][30][31] [32]
حوالہ جات
- ↑ سدھنوتی کی وجہ تسمیہ جانے کے لیے ہندوستان کی پہلی مردم شماری 1881ء سے حاصل کردہ رپورٹ لیفٹیننٹ کرنل جے ایم وکلے کی کتب پنجابی مسلم کے اس لنک کو اوپن کریں https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=4MMGAQAAIAAJ&dq=book+punjabi+muslim&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+
- ↑ J. M. Wikeley (1991). Punjabi Musalmans (بزبان انگریزی). Manohar. ISBN:978-81-85425-35-1.
- ↑ رشید بلوچ، غزنی سے کشمیر تک، ص 46
- ↑ نواب جسی خان کی آمد سے لے کر اٹھارویں صدی تک سدھنوتی حکومت قائم رہی اس سے پہلے جتنے بھی بیرونی حملے ہوئے سدھنتی میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاریخ کشمیر ملک فتح https://drive.google.com/file/d/1IYGh1Cg-B1pY8D8YD3eYD0j6RZ5aSVUX/view?usp=drivesdk
- ↑ سدھنوتی کا تاریخی پس منظر / سمیط سدوزئ صفحہ 113 https://drive.google.com/file/d/1V7I43pt95svWhcLn1YVtg8Ky7IGVCGVb/view?usp=drivesdk
- ↑ تاریخ ڈوگرہ دیش سدوزئیوں کی سدھنوتی میں حکومت صفحہ 342 https://www.google.com.sa/books/edition/T%C4%81r%C4%ABkh_i_%E1%B8%8Cograh_des/BkVXAAAAMAAJ?hl=ur&gl=SA
- ↑ name="SUDHAN">{{cite book|مصنف1=J. M. Wikeley|عنوان=Punjabi Musalmaans|یوآرایل=https://books.google.be/books?redir_esc=y&hl=nl&id=lig-AAAAMAAJ&focus=searchwithinvolume&q=
- ↑ سدھنوتی کی وجہ تسمیہ جانے کے لیے ہندوستان کی پہلی مردم شماری 1881ء سے حاصل کردہ رپورٹ لیفٹیننٹ کرنل جے ایم وکلے کی کتب پنجابی مسلم کے اس لنک کو اوپن کریں https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=4MMGAQAAIAAJ&dq=book+punjabi+muslim&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+
- ↑ باگروں کو شکست دے کر، ان کے ملک پر قبضہ کر لیا اور اس کا نام سدھنوتی رکھا۔ پاکستان کی شورش بمقابلہ ہندوستان کی سلامتی: کشمیر میں عسکریت پسندی سے نمٹنا سدھیر ایس بلوریا (صفحہ 24) https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=-jBuAAAAMAAJ&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+Occupied
- ↑ محمد دین فوق /تاریخ اقوام پونچھ
- ↑ پروفیسر عاظم مختار /پہاڑی ریاستیں
- ↑ J. M. Wikeley (1991). Punjabi Musalmans (بزبان انگریزی). Manohar. ISBN:978-81-85425-35-1.
- ↑ Sudhir S. Bloeria (2000). Pakistan's Insurgency Vs India's Security: Tackling Militancy in Kashmir (بزبان انگریزی). Manas Publications. ISBN:978-81-7049-116-3.
- ↑ نمبردارفضلالہی ، تاریخ سرداران سدھنوتی،
- ↑ صوفی اقبال درویش، تاریخ سدھنوتی ،
- ↑ Christopher Snedden (2015)۔ "Jammu and Jammutis"۔ Understanding Kashmir and Kashmiris۔ HarperCollins India۔ ISBN:9781849043427
- ↑ سید بشیر حسین جعفری، تاریخ سدھن سدوزئ ریاست جموں کشمیر
- ↑ عارف سدوزئ، تاریخ سدھ ن سدھن قبائل،
- ↑ Khan Sardar MuhammadIbrahim (1990)۔ The Kashmir Saga۔ Verinag۔ ص 17 and 78[مردہ ربط]
- ↑ http://www.pbase.com/hgharib/yaadgar
- ↑ Diwan Kirpa Ram (1977)۔ Gulabnama of Diwan Kirpa Ram۔ Light & Life Publishers۔ ص 161[مردہ ربط]
- ↑ صابر حسین صابر، سمیط سدوزئی،
- ↑ Manohar Lal Kapur (1980)۔ History of Jammu and Kashmir State: The making of the State۔ Kashmir History۔ ص 52
{{حوالہ کتاب}}: "location" کی عبارت نظر انداز کردی گئی (معاونت) - ↑ Manohar Lal Kapur؛ Kapur (1980)۔ History of Jammu and Kashmir State: The making of the State۔ India: Kashmir History Publications۔ ص 52
- ↑ Arjun Nath Sapru (1931)۔ The Building of the Jammu and Kashmir State۔ India۔ ص 5
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link) - ↑ Muhammad Yusuf Saraf (1977)۔ Kashmiris Fight for Freedom۔ India: Ferozsons۔ ص 88
- ↑ محمد دین فوق، تاریخ اقوام پونچھ،
- ↑ سید محمودآزاد، تاریخ پونچھ،
- ↑ Lahore High Court، 1906 ، ص 46
- ↑ Manohar Lal Kapur؛ Kapur (1980)۔ History of Jammu and Kashmir State: The making of the State۔ India: Kashmir History Publications۔ ص 52
- ↑ Arjun Nath Sapru (1931)۔ The Building of the Jammu and Kashmir State۔ India۔ ص 5
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link) - ↑ Em. Naẕīr Aḥmad Tishnah، چنار کشمیر، ص