سدھیر (ہندی اداکار)
Jump to navigation
Jump to search
سدھیر (ہندی اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1944 برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 8 مئی 2014 (69–70 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بھگوان داس مولچند لوتھریا جو کہ فلموں میں سدھیر (انگریزی: Sudhir) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بالی وڈ فلم اداکار تھے۔ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ستے پے ستہ میں اپنے کردار کے لئے مشہور تھے۔ [1][2][3] انہوں نے 1962ء سے 2009ء تک کے فلمی کیریئر میں 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ [4] وہ 1970ء کی دہائی سے لے کر 1990ء کی دہائی تک بالی ووڈ کے مشہور وِلن میں سے ایک تھے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Anindita Dev (13 مئی 2014). "Sudhir of 'Satte Pe Satta' fame passes away". زی نیوز. Essel Group. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019.
- ↑ "Veteran Actor Sudhir Dead". HT City. 14 مئی 2014. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019 – PressReader سے.
- ↑ "Satte Pe Satta actor Sudhir dead". Hindustan Times. 13 مئی 2014. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019.
- ↑ "Bollywood villain Sudhir dies". گلف نیوز. 13 مئی 2014. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019.