سدید الدین محمد عوفی
Appearance
سدید الدین محمد عوفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1171ء [1] بخارا |
وفات | سنہ 1242ء (70–71 سال)[1] دہلی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مصنف |
درستی - ترمیم ![]() |
سدید الدین محمد عوفی (پیدائش: 1171ء – وفات: 1242ء) فارسی مؤرخ، مؤلف اور سائنس دان تھا۔
سوانح
[ترمیم]تصانیف
[ترمیم]- مزید پڑھیں: جوامع الحکایات و لوامع الروایات، لباب الالباب
عوفی کی مشہور تصنیف جوامع الحکایات و لوامع الروایات ہے جو 630ھ/ 1233ء میں دہلی میں تحریر کی گئی۔ عوفی کی وجہ شہرت مورخین کے نزدیک یہی کتاب ہے۔ یہ کتاب چار حصوں اور 100 ابواب پر مشتمل ہے۔
وفات
[ترمیم]عوفی نے 639ھ/ 1242ء میں 71 سال کی عمر میں دہلی میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb113497102 — بنام: Muḥammad ʻAwfī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ