سرائیکستان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سرائیکستان | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
متناسقات | 29°49′52″N 71°24′20″E / 29.831111111111°N 71.405638888889°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
پاکستان میں سرائیکی زبان والے وادی سندھ کے بالائی میدان کے علاقے کو سرائیکستان کہتے ہیں۔ سرائیکی پاکستان کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔ سرائیکستان ایک جغرافیائی خطہ ہے۔ اس کی تاریخ بہت قدیم ہے۔
سرائیکستان میں کل 23 اضلاع شامل ہی،راجن پور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان'لیہ،بھکر,مظفرگڑھ سرائیکستان کے اہم علاقے ہیں۔ سراٸکستان کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ سلطنت ملتان'جو اس وقت کے علاقوں جن میں بھکر ، ڈیرہ غازیخان شامل ہے، پر مشتمل تھی اور اس سلطنت کو عرب مورخ "بیت الزاھب" یعنی سونے کا گھر کے نام سے یاد کرتے ہیں' سراٸکستان کی قدیم تاریخ کی گواہی دیتا ہے۔ اور یہ وہی سلطنت ہے جسے انسانی تاریخ کی پہلی مہذب سلطنت کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سلطنت مغلیہ عہد میں بھی آٹھویں بڑے صوبے کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور یہ کہا جاتا تھا کہ دلی اس کا کا حکمران وہی ہو گاا جس کا ملتان ہوگا۔ تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سراٸکستان کی تاریخ بہت قدیم ہے۔سرائیکی لوگ چاہتے ہیں کہ سرائیکستان کو صوبے کا درجہ دیا جائے۔