سرائیکی ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سرائیکی ادبسرائیکی زبان کے ادب کو کہتے ہیں۔سرائیکی زبان اپنے اندر وسیع تر الفاظوں کا ﺫخیرہ رکھتی ہے اس لیے سرائیکی زبان کا ادب بھی دیگر کئی زبانوں سے وسیع ہے۔سرائیکی ادب میں مضامین، نثر،آزاد شاعری،نظم،غزل،قصہ،کہانی مثنوی،مرثیہ،قطعات،ماہیے،ٹپے،دوڑہے،گیت، مناجات، حمد، نعتیہ کلام اور کافیاں شامل ہیں۔ سرائیکی شاعری کے حوالے سے رفعت عباس کا نام بھی اہم ہے