سرائیکی لوگ
سرائیکی | |
---|---|
Depiction of Saraiki men near قلعہ دراوڑ | |
کل آبادی | |
تقریباً 20 ملین[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
پاکستان | 20,324,637[2] |
زبانیں | |
سرائیکی زبان | |
مذہب | |
اکثریت اہل سنت اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
دیگر ہند آریائی لوگ |
سرائیکی لوگ[3] ایک ایسا نسلی گروہ ہے جو بلحاظ نسل الگ شناخت رکھتے ہیں۔ سرائیکی لوگوں کا نسلی رشتہ منڈاری اور دراوڑی نسلی گروہ سے ہے ۔ منڈاری اور دراوڑی اشیائی نسلی گروہ ہے۔ سرائیک ایک الگ نسلی گروہ سمجھا جاتا ہے۔[4] سرائیک قوم مقامی سمجھی جاتی ہے ۔ پاکستان کے اندر پنجابی واحد گروہ ہے جو سیٹلر کہلاتے ہیں۔ پنجابیوں کے نسلی رشتے [5] سکھوں کے ساتھ ہیں اس کے برعکس سرائیکی اور سندھی مقامی گروہ کہلاتے ہیں۔ سرائیکیوں نے چولستان ، تھل ، دمان ، کیچ کو آباد کیا ۔ مختلف کتابوں کے حوالے سے سندھ میں 40 فیصد سرائیکی آباد ہیں، اس کے علاوہ پنجاب کے اندر 55 فیصد سرائیکی آباد ہیں۔ ملتان کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ ملتان کو ریشم دلان ملتان بھی کہا جاتا ہے۔ سرائیکیوں کی کل آبادی 72 ملین ہے ۔ پاکستان کے علاوہ ہندوستان ، افغانستان ، کینیڈا ، برطانیہ اور خلیجی ممالک میں سرائیکیوں کی کثیر تعداد آباد ہے۔ سرائیکیوں کا اصل مادرِ وطن ملتان ہے جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ [6]اس کے علاوہ خیبر پختون خواہ میں سرائیکی، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آباد ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saraiki"۔ Ethnologue
- ↑ "Pakistan Census 2017" (PDF)۔ www.pbs.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2020
- ↑ lahnda-multitree, A Digital Library of Language Relationships http://multitree.org/codes/skr.html
- ↑ Glottolog 2.7-Saraiki http://glottolog.org/resource/languoid/id/sera1259.html
- ↑ Punjabi Setller ,SIKH SETTLERS IN THE WESTERN PUNJAB DURING BRITISH RULE http://cmer.lums.edu.pk/upload/Sikh_Settlers_In_The_Western_Punjab.pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cmer.lums.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- ↑ Immigration and Refugee Board of Canada, Pakistan/India/Afghanistan: Multani language; extent to which it is used by Hindus in Afghanistan ,http://www.refworld.org/docid/3df4bed320.html