سرائے اونو چوک
ظاہری ہیئت
| اتاترک چوک | |
سرائے اونو چاک میں وینسی ستون | |
| سابقہ نام | Konak Square Saray Square Orduönü Square |
|---|---|
| زیر انتظام | نیکوسیا ترکی بلدیہ |
| مقام | درحقیقت شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص ازروئے قانون نیکوسیا، قبرص |
| متناسقات | |
| دیگر | |
| پہچان | Center of North Nicosia, historical administrative center |
سرائے اونو چوک (انگریزی: Sarayönü Square) (یونانی: Πλατεία του Σεραγίου; ترکی زبان: Sarayönü) رسمی طور پر اتاترک چوک (انگریزی: Atatürk Square; ترکی زبان: Atatürk Meydanı; یونانی: Πλατεία Ατατούρκ) شمالی نیکوسیا میں ایک چوک ہے۔ یہ شہر کے ترکی حصے کا مرکز ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سرائے اونو چوک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |