سرائے بورنو
Appearance
سرائے بورنو (انگریزی: Sarayburnu) (ترکی زبان: Sarayburnu، لفظی معنی راس محل) استنبول میں بحیرہ مرمرہ کو شاخ زریں سے جدا کرنے والا محلہ ہے۔ اس میں مشہور زمانہ توپ قاپی محل اور گل خانہ پارک واقع ہیں۔ اسے 1985ء میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا۔ [1]