سرائے مشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرائے مشیر بازار کا داخلی دروازہ
سرائے مشیر بازار کی قدیمی تصویر

سرائے مشیر ایران کے شہر شیراز کا ایک بازار ہے جو صوبہ فارس کی حکومت کے ایک فرمان کے مطابق 250 سال قبل بسایا گیا۔ اِس بازار کا نام مرزا ابوالحسن مشیرالملک کے نام سے بسایا گیا۔ 1979ء میں انقلاب ایران کے بعد یہ بازار چند سال تک بند رہا۔ بعد ازاں کئی سالوں کے یہ بازار دوبارہ آباد ہوا۔ اب اِس بازار میں دستکاری کی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔