سراج الحق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سراج الحق
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن سنہ
12 مارچ 2015 
حلقہ انتخاب خیبر پختونخوا 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1962 (57 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
دیر زیریں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
جماعت جماعت اسلامی پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور
جامعہ پنجاب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

سراج الحق خان پاکستان کے باعزت، اسلام پسند سیاست دان ہیں۔آپ جماعت اسلامی کے امیر بھی ہیں۔جو پاکستان میں ایک مذہبی، اسلام پسند پارٹی کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اور پاکستان میں اسلامی شریعت کی بنیاد پر اسلامی قانونی نظام قائم کرنا چاہتی ہے۔ آپ کی پیدائش 5ستمبر 1962ء پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں میں ہوئی۔ آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے اور آپ صوبہ خیبر پختونخواں کے تین دفعہ سینئیر وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔ سراج الحق واحد سینٹر اور صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں جن کا سود کیوجہ سے کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔

سراج الحق نے اپنی ابتدائی تعلیم خطے کے مقامی ہائی اسکول سے لی اور پشاور یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس اور 1990 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن مکمل کیا ۔ یونیورسٹی کی مدت کے دوران، انہوں نے مولانا سید ابوالاللہ مودودی اور مولانا نعیم صدیقی کی کتابوں کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اسلامی جمعیت طالبہ میں شمولیت اختیار کی اور 1988 سے 1 99 1 تک اسلام جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ منتخب ہوئے۔ [5] وہ PK-95 انتخابی حلقہ سے MPA کے طور پر دو بار منتخب کر دیے گئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]