سراغ رساں کی لاش (جاسوسی ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سراغ رساں کی لاش مقبول ناول نگار اے حمید کا لکھا گیا بچوں کے لیے ایک جاسوسی ناول ہیہ ناول اے حمید کا انسپیکٹر شہزاد سیریز کے ناول میں سے ہی ایک ناول ہے یہ ناول سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ہے

سراغ رساں کی لاش مقبول ناول نگار اے حمید کا لکھا گیا بچوں کے لیے ایک جاسوسی ناول ہے۔یہ ناول اے حمید کا انسپیکٹر شہزاد سیریز کے ناول میں سے ہی ایک ناول ہے

یہ ناول سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ہے

ناول کا تعارف۔

سراغ رساں کی لاش اے حمید صاحب کا بچوں کے لیے لکھا گیا ایک جاسوسی ناول ہے اس ناول میں بلیک کنگ مشہور سائنس دان عباسی کو اغوا کرلیتا ہے اور اس سے ہیڈروجن بم کا فارمولا انڈیا کو بتانے کے لیے کہتا ہے

انسپکٹر شہریار کو عباسی کو بازیاب کرانے کے لیے بھیجا جاتا ہے

کیا انسپیکٹر شہریار عباسی صاحب کو بچا پاتا ہے

کیا وہ عباسی کو بازیاب کرا پاتا ہے

یہ جاننے کے لیے یہ ناول ضرور پڑھیے

سراغ رساں کی لاش مقبول ناول نگار اے حمید کا لکھا گیا بچوں کے لیے ایک جاسوسی ناول ہے۔یہ ناول اے حمید کا انسپیکٹر شہزاد سیریز کے ناول میں سے ہی ایک ناول ہے یہ ناول سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ہے