مندرجات کا رخ کریں

سرافیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرافیم (عبرانی: שָׂרָפִים) آسمانی فرشتوں کا ایک گروہ ہے [1]جو ابراہیمی مذاہب، خصوصاً یہودیت اور عیسائیت میں تسلیم شدہ ہے۔ ان کا ذکر سفر اشعیا میں اس طرح آیا ہے کہ وہ عرشِ الٰہی کے گرد موجود ہوتے ہیں اور تقدیس کا نغمہ "قدوس، قدوس، قدوس" پڑھتے ہیں۔ اسی روایت نے عیسائی عبادات خصوصاً القداس الالٰہی میں جگہ پائی۔

"سرافیم" عبرانی زبان میں "آگ" یا "جلانے والے" کے مفہوم میں آتا ہے۔ یہودی روایت کے مطابق یہ فرشتے چھ پروں والے ہوتے ہیں۔[2][3][4] یہودیت میں سرافیم فرشتوں کے درجہ بندی کے مطابق پانچویں مرتبے پر فائز ہیں، جبکہ مسیحیت میں انھیں فرشتوں کے سلسلے میں سب سے بلند یعنی پہلا درجہ حاصل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Khalīl, Nūr al-Dīn (2008)۔ English / Arabic Dictionary of the Three Great Religions: اليهودية والمسيحية والإسلامية (بزبان عربی وانگریزی)۔ اسکندریہ: Horus International Institution for Publishing and Distribution۔ ص 127۔ ISBN:978-977-368-087-9۔ OCLC:166560426۔ OL:45068455M۔ Wikidata Q125055340
  2. "معلومات عن سارافيم على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ 19 سبتمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  3. "معلومات عن سارافيم على موقع universalis.fr"۔ universalis.fr۔ 22 أبريل 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  4. "معلومات عن سارافيم على موقع newadvent.org"۔ newadvent.org۔ 10 مايو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)