مندرجات کا رخ کریں

سراپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سراپا:سراپا میں شاعر اپنے ہیرو کا نقشہ بیان کرتا ہے،قدوقامت اور خدوخال ظاہر کرتا ہے اور ممدوح کے اوصاف اور اس کی عادات و اطوار پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مرثیہ کس کی شان میں کہا جا رہا ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے