سربجیت سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سربجیت سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1963  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 2 مئی 2013 (50 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
جناح ہسپتال، لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ جاسوس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
الزام
جرم قتل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جرم (P1399) ویکی ڈیٹا پر

سربجیت سنگھ ایک بھارتی شہری تھا جو ایک جاسوس تھا جس نے 1990ء میں پاکستان میں گھس کر بم دھماکے کیے جس میں لاہور اور فیصل آباد میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے برعکس سربجیت سنگھ کے مطابق وہ بھارتی پنجاب کے ترن تاران ضلعے سے ایک کسان تھا جو غلطی سے سرحد پار کرکے پاکستان میں آیا۔[1][2] بھارت واپسی کی کوشش میں گرفتار ہو گیا۔[3]

پاکستانی عدالت نے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی، مگر اس پر عملدرامد نہیں ہوا۔ 2013ء میں زنداں میں کسی قیدی نے حملہ کر کے اس شدید زخمی کر دیا جس سے وہ چل بسا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mark Magnier۔ "Pakistan prisoner release confusion dashes Indian family's hopes"۔ Los Angeles Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2012۔
  2. "Hanging of Indian 'spy' deferred"۔ BBC News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012۔
  3. "source-says-sarabjit-singh-was-a-raw-agent"۔ ڈان۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔