سربراہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سربراہ، فارسی محاورہ ’’ سر بہ راہ‘‘ سے بنایا گیا ہے،لفظی معنی ’’ راستے پہ اہم شخص‘‘ یا ’’راہ پہ لے جانے والا (رہنما)‘‘۔ سربراہ کسی بھی اودے پر فائز اعلیٰ اودیدار کو کہا جاتا ہے۔ کسی قبیلے ،ملک،قوم یا ادارے کے سردار یا صدر کو بھی سربراہ کہا جاتا ہے۔
مختصر یہ کہ کسی چیز کا بڑا یا رہنما ۔