سرت
ظاہری ہیئت
| سرت Sirte سرت | |
|---|---|
اسمبلی عمارت, سرت (2007) | |
| ملک | |
| علاقہ | طرابلس |
| ضلع | سرت |
| بلندی | 28 میل (92 فٹ) |
| آبادی (2013) | |
| • کل | 79,631 |
| [1] | |
| منطقۂ وقت | UTC+02:00 |
سرت (Sirte) (عربی: سرت) لیبیا میں ایک شہر ہے۔ یہ خلیج سدرہ کے جنوبی ساحل پر واقع ہے۔ سرت تقریبا طرابلس اور بنغازی کے درمیان واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "World Gazetteer"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-02
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سرت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |