سرجیت پاتر
ظاہری ہیئت
| سرجیت پاتر ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ | |
|---|---|
| (پنجابی میں: ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (پنجابی میں: ਸੁਰਜੀਤ ਹੁੰਜਣ) |
| پیدائش | 14 جنوری 1945ء پتڑ کلاں، ضلع جالندھر، پنجاب |
| وفات | 11 مئی 2024ء (79 سال)[1] لدھیانہ |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| تعليم | ادب میں پی۔ایچ۔ڈی، گرو نانک دیو یونیورسٹی (امرتسر) |
| مادر علمی | گرو نانک دیو یونیورسٹی پنجابی یونیورسٹی |
| پیشہ | شاعر |
| پیشہ ورانہ زبان | پنجابی ، جرمن |
| وجہ شہرت | پنجابی شاعری |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سرجیت پاتر (ਸੁਰਜੀਤ ਪਾਤਰ) بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور پنجابی زبان کے مصنف اور شاعر ہیں- ان کی نظموں کو عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور ناقدین نے ان کی تعریف کی ہے-
کتابیں
[ترمیم]ساہتیہ اکیڈمی اعزاز
[ترمیم]سرجیت پاتر کو ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ تاہم 2015ء میں ملک میں پھیلی عدم رواداری کے خلاف انھوں نے یہ اعزاز لوٹادیا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 11 مئی 2024 — Punjabi poet, writer Surjit Patar passes away at 79 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2024
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
- ↑ Surjit Patar Punjabi Kavita — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2022
- ↑ بھارت میں ظلم کے خلاف احتجاج کی لہر - ایکسپریس اردو
زمرہ جات:
- 2024ء کی وفیات
- 11 مئی کی وفیات
- 1945ء کی پیدائشیں
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مترجمین
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بھارتی مترجمین
- بھارتی مرد منظر نویس
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی زبان کے شعرا
- پنجاب، بھارت کے شعرا
- ساہتیہ اکادمی انعام یافتگان
- پنجابی منظر نویس
- پنجاب، بھارت کے منظر نویس
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے پنجابی ادب
- پنجابی شخصیات
- مئی 2024ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات

