سرحدی علاقہ بنوں
ظاہری ہیئت

سرحدی علاقہ بنوں (Frontier Region Bannu) قبائلی علاقہ جات میں ایک اہم انتظامی اکائی ہے۔ علاقے کا نام ضلع بنوں کے نام پر ہے جو اس کے مشرق میں واقع ہے، جبکہ اس کی سرحد مشرق میں ضلع کرک سے بھی ملتی ہے۔ اس کے شمال میں سرحدی علاقہ لکی مروت، مغرب میں شمالی وزیرستان اور جنوب میں جنوبی وزیرستان واقع ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
- حکومت قبائلی علاقہ جات
- پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جات
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Historical background and administrative profile of the FR Kohat"۔ FATA Secretariat۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-05