سرحدی علاقہ کوہاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرحدی علاقہ کوہاٹ

سرحدی علاقہ کوہاٹ (Frontier Region Kohat) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ علاقہ 06 اقوام کو آدم خیل آفریدی سے تعلق رکھتے ہیں پر مشتمل ہے۔ قوم جواکی(جواکی)،قوم زرغن خیل(گلئے)،[1]قوم شیراکی(گلئے)،قوم بوستی خیل(گلئے)،قوم طورچھپر(گلئے) اور قوم اخوروال(حسن خیل)۔ علاقے کا نام ضلع کوہاٹ کے نام پر ہے جو اس کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ضلع پشاور، مشرق میں ضلع نوشہرہ اور مغرب میں اورکزئی ایجنسی واقع ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قوم زرغن خیل
  2. "Historical background and administrative profile of the FR Kohat"۔ FATA Secretariat۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-04-05۔