سرخس
Jump to navigation
Jump to search
سرخس | |
---|---|
شہر | |
ملک | ![]() |
صوبہ | صوبہ خراسان رضوی |
شہرستان ایران | Sarakhs |
بخش | Central |
آبادی (2006) | |
• کل | 33,571 |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
سرخس GEOnet Names Server پر |
سرخس (انگریزی: Sarakhs) ایران کا ایک شہر جو Central District میں واقع ہے۔ یہ ایران اور ترکمانستان کی سرحد پہ واقع ہے سڑک کے پارآبادی کا نام بھی سرخس ہے جو سڑک اور پٹری کے ذریعے مرو سے ملا ہوا ہے،خلیفہ مامون کا وزیر فضل بن سہل اور حنفی فقیہ امام ابو بکر محمد بن ابی سہل احمدسرخسی سرخس کے تھے[1][2]
تفصیلات[ترمیم]
سرخس کی مجموعی آبادی 33,571 افراد پر مشتمل ہے۔