سرخ چوک
ظاہری ہیئت
| یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
|---|---|
ریڈ اسکوائر | |
| معیار | ثقافتی: i, ii, iv, vi |
| حوالہ | 545 |
| اندراج | 1991 (چودھواں اجلاس) |
سرخ چوک یا لال چوک یا ریڈ اسکوائر (Red Square) (روسی: Красная площадь, نقل حرفی Krásnaya plóshchaď; روسی تلفظ: [ˈkrasnəjə ˈploɕ:ətʲ]) روس کے شہر ماسکو میں ایک کھلی عوامی جگہ ہے۔