اختر مینگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سردار اخترمینگل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اختر مینگل
معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1962 (56 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

سردار اختر مینگل ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان میں بلوچستان صوبے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے ایک ممتاز بلوچ قوم پرست ااور مینگل قبیلے کے نواب زادہ ہیں وہ عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں . وہ ایک صوبائی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) (بی این پی) قیادت کرتے ہیں جس کا دعویٰ ہے کہ وہ، پرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بلوچستان کے مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں ہے۔