سردار اقبال علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سردار اقبال علی شاہ
Sirdar Ikbal Ali Shah
Ikbal Ali Shah.jpg
'افغانوں کا افغانستان' سے
پیدائش 12 جولائی 1894
سردنا، بھارت
وفات 4 نومبر 1969
طنجہ،مراکش
پیشہ مصنف، سفارتکار، علامہ
قومیت افغان ہندوستانی
مضمون سفر، استکشاف، عرب دنیا، بین الثقافتی مطالعہ
شریک حیات سائرہ الزبتھ شاہ
اولاد امینہ شاہ، عمر علی شاہ، ادریس شاہ
رشتہ دار بی بی محمودہ بیگم (بہن)

سردار اقبال علی شاہ (انگریزی: Ikbal Ali Shah) (ہندی: सरदार इक़बाल अली शाह) سردنا، ہندوستان میں 1849ء میں پیدا ہوئے۔ سردار اقبال علی شاہ ایک ہندوستانی افغان مصنف تھے۔ ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کرنے کے بعد انگلستان چلے گئے اور اپنی تعلیم ایڈنبرا میں مکمل کی، جہاں انہوں نے ایک نوجوان سکاٹ عورت سے شادی کر لی۔

نگار خانہ[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔