سردار سکندر حیات خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردار سکندر حیات خان
وزیر اعظم آزاد کشمیر
مدت منصب
17 جون 1985 – 28 جون 1990
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد الحمید خان
ممتاز حسین راٹھور Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
25 جولائی 2001 – 23 جولائی 2006
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سلطان محمود چوہدری
سردار عتیق احمد خان Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدور آزاد کشمیر
مدت منصب
12 اگست 1991 – 11 مئی 1996
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
23 مئی 1996 – 11 اگست 1996
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
ممتاز حسین راٹھور(اسپیکر اسمبلی / قائم مقام) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جون 1934 (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونچھ، بھارت  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سردار سکندر حیات خان

سردار سکندر حیات خانآزاد کشمیر کے صدر اور طویل ترین وزیر اعظم رہے ہیں۔ انہیں سالار جمہوریت کہا جاتا ہے۔

ولادت[ترمیم]

سردار سکندر حیات کی ولادت 1 جون 1934ء کوایک ڈومال راجپوت ذات کے سردار فتح محمد خان کریلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی گاؤں کا نام کریلہ ضلع کوٹلی ہے۔

تعلیم[ترمیم]

ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کی اور گارڈن کالج راولپنڈی سے 1956ء میں گریجوایشن کی۔

سیاسی سفر[ترمیم]

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ نون آزاد کشمیر سے وابستہ رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]