عارف نکئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سردار عارف نکئی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عارف نکئی
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 ستمبر 1995  – 3 نومبر 1996 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png منظور احمد وٹو 
منظور احمد وٹو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1930  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 فروری 2000 (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ج)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عارف نکئی ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی رہے۔

وہ نکئی مثل کے معزز جاٹ خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے پردادا سردار ایشر سنگھ نکئی پیدائشی سکھ تھے جنہوں نے سنہ 1879ء میں اسلام قبول کیا تھا۔[1]

عارف نکئی 29 فروری 2000ء کو لاہور میں فوت ہوئے تھے اور آبائی گاؤں واں آدھن میں دفن ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اقبال قیصر، پاكستان وچ سكھاں دياں تواريخى پوتر تھاواں، پنجاب ہسٹری بورڈ، 2001، ص 206
  2. Impact International, Volume 30, News & Media, 2000 - World politics, p.50