سردار محمد خان باروزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سردار محمد خان باروزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔
سردار محمد خان باروزئی کو بلوچستان اسمبلی کے پہلے سپیکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ سردار محمد خان باروزئی نمائندہ صوبائی اسمبلی ضلع سبیتھے یہ 7 دسمبر 1976ء سے 5 جولائی 1977 تک وزیر اعلیٰ رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]