سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
فائل:SSUET Logo.jpg
شعار عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
اردو میں شعار
He (Allah) has taught man that which he knew not.
قسم نجی جامعہ
قیام 1993 (1993)
بانی ظل احمد نظامی
چانسلر جاوید انور
طلبہ ~6000
مقام کراچی، سندھ، پاکستان
رنگ اودا, Gold, زیتونی                
عرفیت SSUET
وابستگیاں ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹ www.ssuet.edu.pk

سرسید یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی (انگریزی: Sir Syed University of Engineering and Technology) کراچی پاکستان کی نجی شعبے میں قائم سائنسی و انجینئری کے شعبے کی جامعہ ہے جسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابقہ طالب علموں کی تنظیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پاکستان نے 1993ء میں قائم کیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sir Syed University of Engineering and Technology"۔