فراری سمتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سرعت فرار سے رجوع مکرر)

فراری سمتار (انگریزی: escape velocity) وہ ابتدائی رفتار ہے جو کسی چیز کو جرم فلکی کی کشش ثقل سے نکلنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔

== مزید دیکھیے ==* اسکیپ ولاسٹی