سرغو
سُرغو (Sorghum) ایک پودا ہے جو بطور اناج، ریشہ اور چارے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
کاشت اور استعمال[ترمیم]
سرغو کا استعمال بطور خوراک، چارے اور الکوحل کے مشروبات کی پیداوار کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ افریقا، وسطی امریکہ اور جنوبی ایشیاء میں ایک اہم غذائی فصل ہے۔ دنیا میں یہ پانچویں سب سے اہم اناج کی فصل ہے۔[1]
![]() |
12.0 میٹرک ٹن |
![]() |
9.3 میٹرک ٹن |
![]() |
7.9 میٹرک ٹن |
![]() |
6.6 میٹرک ٹن |
![]() |
3.9 میٹرک ٹن |
![]() |
3.1 میٹرک ٹن |
![]() |
2.9 میٹرک ٹن |
![]() |
2.5 میٹرک ٹن |
![]() |
2.3 میٹرک ٹن |
![]() |
2.0 میٹرک ٹن |
کل دنیا | 65.5 میٹرک ٹن |
ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت [1] |