سرمد طارق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرمد طارق
معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1975  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 30 اپریل 2014 (39 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  تشویقی خطیب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

سرمد طارق پاکستان کے پہلے معذور ایتھلیٹ اور کہانی گو تھے۔ اور انہوں نے کھیل کی دنیا میں بہت سے ریکارڈ قائم کیے ۔

حالات زندگی[ترمیم]

سرمد طارق 17 دسمبر 1975ء میں پیدا ہوئے۔ 15 برس کی عمر میں سوئمنگ کرتے ہوئے ایک ڈائیونگ حادثے میں سرمد طارق دونوں بازو اور دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئے تھے۔[1] اور تمام زندگی وہیل چئیر پر گزری۔ اسی وجہ سے ان کے عزیز و اقارب ان کو ’چیئرمین‘ کے نام سے پکارتے تھے۔

اعزازات اور ریکارڈ[ترمیم]

  • انہیں 2005 میں پاکستان کے پہلے لاہور میراتھن میں واحد وہیل چیئر ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
  • سنہ 2005 میں آئی این جی نیو یارک شہر میراتھن میں پاکستان کی نمائندگی کی اور تمغا حاصل کیا۔
  • سرمد نے معذور افراد کی جانب سے بغیر رکے سب سے لمبے فاصلے تک گاڑی چلانے کا بھی ریکارڈ قائم کیا جب انہوں نے 33 گھنٹے مسلسل گاڑی چلائی اور خیبر سے کراچی تک کا 1847 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔[2]

وفات[ترمیم]

سرمد طارق طویل علالت کے بعد 30 اپریل 2014 کو وہ انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]