سروت نذیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ثروت نذیر 31دسمبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں. ان کے ناولوں کی فہرست یہ ہے۔ فیصلے کا لمحہ.،صراط مستقیم، روشن ستارہ، میں عبد القادر، ستم گر، ام کلثوم، محبت ایسا دریا ہے، گواہ رہنا، خواب ہیں ہم، سچ کی پری، بے شرم وغیرہ ٹی وی پر ان ناولز کے علاوہ مزید ڈرامے لکھے جو ٹیلی کاسٹ ہوئے جن میں شکو، ممکن، ایک پل، تیرے بغیر، نور زندگی، صحرا میں سفر، چھوٹی سی زندگی، وغیرہ 2013،کو ڈراما روشن ستارہ پر بہترین رائٹر کا ہم ایوارڈ 2013میں ملا چھوٹی سی بات اور فریب آرزو بھی ان کے ناولٹ ہیں