سروپلی گوپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

(انگریزی: Sarvepalli Gopal)

سروپلی گوپال
Sarvepalli Gopal.jpg
پیدائش 23 اپریل 1923(1923-04-23)
چینائی، مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات 20 اپریل 2002(2002-40-20) (عمر  78 سال)
چینائی، تمل ناڈو، بھارت
پیشہ تاریخ دان
قومیت بھارت
دور برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
موضوع تاریخ ہند
اہم اعزازات پدم وبھوشن، 1999 (بھارتی تاریخ میں اُن کی خدمات پر)
شریک حیات Kaveri/Indira Ramaswami (1949)

سروپلی گوپال بھارت کے ایک مقبول تاریخ دان تھے۔ وہ رادھا کرشنا۔ سوانح عمر اور جواہر لعل نہرو۔ سوانح عمری کے مصنف تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]