سرو سہارنپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سروسہارنپوری
ادیب
پیدائشی نامسید محمود احمد
قلمی نامسروسہارنپوری
تخلصسرو
ولادت1937ء راولپنڈی
ابتداپنجاب، پاکستان
وفات3،اگست2012ء راولپنڈی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفپانچ
تصنیف اولحدیث جبریل
تصنیف آخرعزائم سے عمل تک
معروف تصانیفاختر ہوشیار پوری:شخصیت اور فن، افکار اقبال کی روشنی میں پاکستان بنانے کا مقصد، حدیث جبریل، عزائم سے عمل تک
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

حکیم سید محمود احمد سروسہارنپوری نامور عالم دین، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے رکن، تحریک اسلامی کے امیر، ادیب ،شاعر اور طبیب تھے۔

نام[ترمیم]

سرو سہارنپور کا قلمی نام سرو سہارنپوری جبکہ اصل نام حکیم سید محمود احمد تھا۔ان کے والد حکیم حافظ سید داؤد احمد بخاری تھا

پیدائش[ترمیم]

ان کی ولادت 1934ء سہارنپور ، ہندوستان میں ہوئی[1]

پہچان[ترمیم]

سرو سہارنپوری کی پہچان ادب،اور شاعری ہے آپ نے ساری زندگی راولپنڈی(پنجاب) ، پاکستان میں گزاری۔

تالیفات[ترمیم]

  • زخمہ دل
  • ثنائے خواجہ
  • اختر ہوشیار پوری:شخصیت اور فن(2005ء)
  • افکار اقبال کی روشنی میں پاکستان بنانے کا مقصد(2004ء)
  • حدیث جبریل(1998ء)
  • عزائم سے عمل تک(2002ء)لالۂ طور(1998ء)[2]

وفات[ترمیم]

ان کی وفات3 اگست ، 2012ء کو راولپنڈی میں ہوئی۔عید گاہ قبرستان راولپنڈی میں دفن ہوئے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 60 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
  2. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء، علی یاسر ،مرتب،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،2010ء، ص 137