سرپھرا
Appearance
سرپھرا | |
---|---|
اداکار | ونود مہرا سنجے دت مادھوی (اداکارہ) سومیت سہگل کیمی کاٹکر کرن جونیجا |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ نمائش | 1992 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt0344301 |
درستی - ترمیم ![]() |
سرپھرا (انگریزی: Sarphira) 1992ء کی ایک بالی وڈ فلم ہے جس کی ہدایت کاری اشوک گائیکواڑ نے کی ہے۔ اس فلم میں ونود مہرا، سنجے دت، مادھوی، کیمی کاٹکر، سومیت سہگل، کرن جونیجا، شری رام لاگو اور انوپم کھیر شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم کے بارے میں سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |