مندرجات کا رخ کریں

سرکار (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرکار مغلیہ سلطنت کی انتظامی تقسیم کا درجہ تھا۔[1] یہ صوبہ کی ذیلی تقسیم تھا۔ ہر سرکار محلوں یا پرگنوں میں تقسیم ہوتا تھا۔[1]

اٹھارھویں صدی عیسوی کے اوائل میں ’سرکار‘ کا یہ نظام ختم کر کے اس کی جگہ چکلہ نظام رائج کیا گیا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Nasrin Akhter (2012). "Sarkar". In Sirajul Islam; Ahmed A. Jamal (eds.). Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (بزبان انگریزی) (Second ed.). Asiatic Society of Bangladesh.
  2. Shirin Akhtar (2012). "Chakla System". In Sirajul Islam; Ahmed A. Jamal (eds.). Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (بزبان انگریزی) (Second ed.). Asiatic Society of Bangladesh.