سرکین
ظاہری ہیئت
| نام | |
|---|---|
| IUPAC نام
Ethyne | |
| شناخت | |
| اندراج نمبر (CAS) | 74-86-2 |
| پب کیم | 6326 |
| |
| خواص | |
| مالیکیولر فارمولا | C2H2 |
| مولر کمیت | 26.0373 g/mol |
| کثافت | 1.09670 kg/m³ gas |
| نقطۂ پگھلاؤ | -80.8 °C (189 K, subl) |
| نقطہ جوش | سانچہ:Chembox BoilingPt1 |
| تیزابیت (pKa) | 25 |
سرکین (acetylene) ایک آبی فحم (hydrocarbon) ہے جو جو الکاین (عربی کے الکحل سے سابقہ آین (آئل + ین) سے بنا) گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا IUPAC نام ایثاین (ethyne) اختیار کیا جاتا ہے۔ موجودہ انگریزی لفظ acetylene کو 1864ء میں ایک فرانسیسی Marcellin Berthelot نے acetyl کے ساتھ یونانی -ene جوڑ کر بنایا ؛ یہاں یہ بات اہم ہے کہ acetyl کا لفظ خود سرکے (vinegar) کے ترشے کے لیے اختیار کیے جانے والے سرکیہ (acetic) سے ماخوذ کیا ہوا لفظ ہے۔ اس مرکب کی مجوزہ اردو سرکین کی جا سکتی ہے جو سرکیہ سے سرک + ین کا سابقہ لگا کر سرکین کہا جا سکتا ہے۔
| ویکی ذخائر پر سرکین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1 2 عنوان : Ethyne — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
- ↑ PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326