سریبرینیتسا نسل کشی یادگار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار
Srebrenica-Potočari Memorial and
Cemetery to Genocide Victims
Srebrenica massacre memorial gravestones 2009 1.jpg
سریبرینیتسا نسل کشی یادگار قبرستان۔
تفصیلات
تاسیس 20 ستمبر 2003
مقام دونی پوٹوچاری، سریبرینیتسا
ملک بوسنیا و ہرزیگووینا
متناقسات 44°9′26.31″N 19°18′4.74″E / 44.1573083°N 19.3013167°E / 44.1573083; 19.3013167متناسقات: 44°9′26.31″N 19°18′4.74″E / 44.1573083°N 19.3013167°E / 44.1573083; 19.3013167
قسم عوامی
ویب سائٹ www.potocarimc.ba

سریبرینیتسا نسل کشی یادگار سرکاری نام :1995 نسل کشی کے متاثرین کے لیے سریبرینیتسا نسل کشی یادگار اور قبرستان (Srebrenica-Potočari Memorial and Cemetery for the Victims of the 1995 Genocide) ،[1] ایک یادگاری-قبرستان کمپلیکس ہے جو 1995 میں سریبرینیتسا قتل عام کے متاثرین کے احترام میں بنایا گيا ہے۔ اس قتل عام میں زیادہ تعداد بوسنیائی اور کروشیائی مردوں اور لڑکوں پر مشتمل تھی۔[2]

جولائی 2012ء تک اس نسل کشی میں قتل ہونے والے 6,838 افراد کی تصدیق اجتماعی قبروں سے ملنے والے انسانی جسموں کے اعضاء ڈی این اے کے تجزیہ سے ہو چکی تھی،[3] 6,066 افراد (جولائی 2013ء) کو دفنایا جا چکا ہے۔[4]

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]