سرینام ائیرویز
سرینام ائیرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1955 | |||
ملک | سرینام | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
سرینام ائیرویز (انگریزی:Surinam Airways ) سرینام کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] سرینام ائیرویز کا مرکزی دفتر سرینام کے ائیر پورٹ Johan Adolf Pengel International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |