سرینام کرکٹ بورڈ
ظاہری ہیئت
سرینام کرکٹ بورڈ سرینام میں کرکٹ کے کھیل کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر پاراماریبو ، سورینام میں واقع ہے۔ ایس سی بی بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں سرینام کا نمائندہ ہے اور 2002ء سے اس باڈی کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ یہ آئی سی سی امریکا کے ترقیاتی خطے میں شامل ہے۔
تاریخ
[ترمیم]سرینام کرکٹ بورڈ کی بنیاد اپریل 1931ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ نکیری، کامیوجن، سیپالیوینی اور پاراماریبو ضلع میں سرگرم ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sport- en Jeugdzaken besteedt aandacht aan cricketsport". Ministry of Sport and Youth Affairs (بزبان ولندیزی). Archived from the original on 2022-07-07. Retrieved 2021-05-08.