سریندر سیراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریندر سیراج
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 1
رنز بنائے - 13
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 13*
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- 2/-
ماخذ: [1]، 19 اپریل 2007

سریندر سیراج (پیدائش: 7 ستمبر 1973ء کو گیلف ، اونٹاریو) ایک کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ اس نے کینیڈا کے لیے 2میچ کھیلے ہیں، 21 اگست 2006ء کو برمودا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنا ڈیبیو کیا اور اس کے فوراً بعد امریکا کے خلاف آئی سی سی امریکن چیمپیئن شپ گیم میں بھی کھیلا۔

حوالہ جات[ترمیم]