سریندر ناتھ بنرجی
Appearance
سریندر ناتھ بنرجی | |
---|---|
(بنگالی میں: সুরেন্দ্রনাথ বন্দ্যোপাধ্যায়) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 نومبر 1848ء [1][2][3] کولکاتا [4] |
وفات | 6 اگست 1925ء (77 سال)[5][1][2][3] باراکپوری |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | سیاست دان ، حریت پسند |
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی [1] |
ملازمت | جامعہ کلکتہ ، انڈین سول سروس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
پہلے ہندوستانی جو انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ معمولی غلطی پر ملازمت سے علاحدہ کر دیے گئے۔ اور حکومت نے وکالت کرنے کی بھی اجازت نہ دی۔ مدرسی کا پیشہ اختیار کیا اور ایک قومی اخبار بنگالی کے ایڈیٹر مقرر ہوئے۔ 1876ء میں نیشنلسٹ انڈین ایسوسی ایشن کے نام سے ایک جماعت قائم کی۔ جو انڈین نیشنل کانگریس کی پیش رو تھی۔ دو دفعہ کانگرس کے صدر مقرر ہوئے۔ 1947ء میں ملک آزاد ہوا تو کلکتے کے این کالج کا نام تبدیل کرکے سریندر ناتھ کالج رکھاگیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12411429d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Surendranath-Banerjea — بنام: Sir Surendranath Banerjea — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c060fb — بنام: Surendranath Banerjee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Банерджи Сурендранатх
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Банерджи Сурендранатх
زمرہ جات:
- 1848ء کی پیدائشیں
- 10 نومبر کی پیدائشیں
- 1925ء کی وفیات
- 6 اگست کی وفیات
- نائٹس بیچلر
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- بنگالی سیاستدان
- بنگالی شخصیات
- بنگالی ہندو
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کلکتہ یونیورسٹی کے فکیلٹی
- مغربی بنگال سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا
- ہندوستانی سیاستدان
- ہندوستانی نائٹ
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- انڈین سول سروس (برطانوی ہند) کے افسران
- انیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی تعلیمی نظریہ ساز
- انیسویں صدی کے ہندوستانی معلمین
- انیسویں صدی کے ہندوستانی قانون دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی اسکالر
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی معلمین
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے ہندوستانی اسکالر
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بھارتی معلمین
- بھارتی وکلاء
- بھارتی محققین
- بھارتی سماجی کارکن
- مغربی بنگال کے سیاست دان
- مغربی بنگال کے سماجی کارکن
- بیرک پور
- ہندوستانی سماجی مصلحین
- امپیریل لیجسلیٹو کونسل آف انڈیا کے اراکین