سریندر کمار سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سریندر کمار سنہا
(بنگالی میں: সুরেন্দ্র কুমার সিনহা ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Surendra Kumar Sinha.jpg
 

بنگلہ دیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس
آغاز منصب
17 جنوری 2015ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
سید محمود حسین Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1951 (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلہٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈھاکا، بنگلہ دیش
شہریت Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو
عملی زندگی
پیشہ منصف،  وکیل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سریندر کمار سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے پہلے ہندو چیف جسٹس ہیں۔ 17 جنوری 2015ء کو بنگلہ دیش کے صدر نے ملک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر انہیں مقرر کیا۔[2][3] سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے 21ویں چیف جسٹس رہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

والد کا نام للت موہن سنہا اور ماں کا نام دھن بتی سنہا ہے۔[1]

تعلیم[ترمیم]

انہوں نے چٹاگونگ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔[1]

کام[ترمیم]

سال 1947ء میں ضلع کورٹ سلہٹ میں ایڈووکیٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے۔ 24/10/1999 کو ہائی کورٹ ڈویژن کے جج بنے اور 16/07 / 2009 کو بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے اپیلٹ ڈویژن میں ترقی دی گئی۔[1]

12/06/2011 کو بنگلہ دیش جوڈیشیل سرویس کمیشن کے چیئرمین مقرر ہوئے۔ 2015ء کو بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنے۔[1] سنہا نے بھارت، نیپال، قطر، جنوبی کوریا، سنگاپور، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا، ہانگ کانگ، چین، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]