سریویجیا
ظاہری ہیئت

سریویجایا سلطنت ( بھاسا انڈونیشیا : Sriwijaya ؛ بھاسا ملائیشیا : Srivijaya ؛) انڈونیشیا کے جزیرے سماترا پر ایک قدیم اور طاقتور ملائی سلطنت تھی۔ اس ہندو سلطنت کا تاریخ میں کوئی ذکر نہیں ہے جو ساتویں صدی سے لے کر تیرہویں صدی تک موجود تھی۔ سن 1920 تک ، مقامی اور بین الاقوامی تاریخ دان سریویجیا کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔ 1920 میں ، ایک فرانسیسی اسکالر نے سریویجایا کے وجود کا ثبوت دریافت کیا۔
دسویں صدی کے دوران اپنے عروج پر ، سریویجیا سلطنت نے جنوب مشرقی ایشیاء میں سماترا ، مالائی جزیرہ نما ، بورنیو ، جاوا اور سلویسی پر حکمرانی کی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]آن لائن - کارجن سریویجایا (سری وجیہ سلطنت کے بارے میں معلومات) ، بھاسا ملائیشیا]
زمرہ جات:
- ایشیا کی سابقہ سلطنتیں
- تاریخ انڈونیشیا
- تاریخ تھائی لینڈ
- تاریخ ملائیشیا
- تاریخ ملائیشیا کے سابقہ ممالک
- جزیرہ ممالک
- شاہی سلطنتیں
- فلپائن میں ہندومت
- سریویجیا
- تھائی تاریخ کے سابقہ ممالک
- انڈونیشیا میں گیارہویں صدی
- ایشیا میں ساتویں صدی کی تاسیسات
- ساتویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سابقہ فرماں روائیاں
- تیرہویں صدی کی تحلیلات
- چودہویں صدی کی تحلیلات
- 650ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- شہر ریاستیں
- بدھ مت کی تاریخ
- انڈونیشیا میں بدھ مت
- تاریخ برونائی
- تاریخ ہندوستان
- جنوبی تھائی لینڈ
- سابقہ مملکتیں
- جنوبی سماٹرا