سریکھا سیکری
Appearance
سریکھا سیکری | |
---|---|
(ہندی میں: सुरेखा सीकरी) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اپریل 1945ء [1][2] نئی دہلی |
وفات | 16 جولائی 2021ء (76 سال)[3] ممبئی [4] |
وجہ وفات | بندش قلب [5] |
طرز وفات | طبعی موت [5] |
شہریت | ![]() ![]() |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ | فلم اداکارہ [6]، ٹیلی ویژن اداکارہ ، منچ اداکارہ |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [6] |
اعزازات | |
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1989)[6] قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
سریکھا سکری ایک بھارتی فلم، تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھی۔ ان کا شمار ایک تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم قصہ ایک کرسی کا 1978ء سے کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0797774/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جولائی 2016
- ↑ بنام: Surekha Sikri — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/182689
- ↑ ناشر: ہندوستان ٹائمز — تاریخ اشاعت: 16 جولائی 2021 — Surekha Sikri dies of cardiac arrest at 75, was 'surrounded by family' — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 16 جولائی 2021
- ↑ ناشر: دی اکنامک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 16 جولائی 2021 — National Award-winning actress Surekha Sikri passes away at 75 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 11 جنوری 2022
- ^ ا ب https://www.hindustantimes.com/entertainment/bollywood/surekha-sikri-dies-of-cardiac-arrest-at-the-age-of-75-101626408899226.html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2021
- ^ ا ب پ https://www.hindustantimes.com/bollywood/badhaai-ho-actor-surekha-sikri-hasn-t-worked-in-10-months-here-s-why/story-8ILo3B1R8T7wO3Me7VQuVJ.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2019
زمرہ جات:
- 1945ء کی پیدائشیں
- 19 اپریل کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2021ء کی وفیات
- 16 جولائی کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی اسٹیج اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- فلم فیئر فاتحین
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- نئی دہلی کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- نیشنل اسکول آف ڈراما کے فضلا
- ممبئی کے اداکار
- ہندی تھیٹر
- ممبئی کی اداکارائیں
- 2020ء کی وفیات
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- بھارتی صوتی اداکار