مندرجات کا رخ کریں

سری لنکا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لنکا
افراد کار
کپتاننپن دا ننجایا
کوچہشان تلکارتنے
منیجرفارویزمحروف
معلومات ٹیم
تاسیس2012

سری لنکا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم وہ کرکٹ ٹیم ہے جو بین الاقوامی انڈر 19 کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ اسکول جانے والے کرکٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

سری لنکا کی ٹیم کا اعلان 23 دسمبر 2015ء کو کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SL include Charana Nanayakkara in U-19 World Cup squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-23